تلنگانہ

پنڈت نہرو کو وزیراعلی تلنگانہ کا خراج

ملک کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی برسی کے موقع پر تلنگانہ کے وزیراعلی ریونت ریڈی اوردوسروں نے انہیں بھرپورخراج عقیدت پیش کیا۔

حیدرآباد: ملک کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی برسی کے موقع پر تلنگانہ کے وزیراعلی ریونت ریڈی اوردوسروں نے انہیں بھرپورخراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر پر کذب بیانی کے ٹی آر کا الزام
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
حیدرآباد میں زیرزمین برقی کیبلس کی تنصیب کے منصوبہ کا جائزہ لینے کی ضرورت: ریونت ریڈی
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

وزیراعلی نے شہرحیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع اپنی قیامگاہ پر سابق وزیراعظم کی تصویر پر پھول نچھاور کئے اور ان کو بھرپورخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ملک کیلئے ان کی خدمات کویاد کیا۔

اس موقع پر وزیراعلی کے مشیروی نریندرریڈی، اے آئی سی سی کے سکریٹری سمپت کمار، رکن اسمبلی سری ہری، رکن کونسل پی مہیندرریڈی اوردوسرے موجود تھے۔