حیدرآباد

تلنگانہ سی ایل پی لیڈر ملوبھٹی وکرامارکا سے پارٹی کے بی سی لیڈروں کی ملاقات

تلنگانہ سی ایل پی لیڈر ملوبھٹی وکرامارکا سے پارٹی کے بی سی لیڈروں نے ملاقات کی۔

حیدرآباد: تلنگانہ سی ایل پی لیڈر ملوبھٹی وکرامارکا سے پارٹی کے بی سی لیڈروں نے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
رکن اسمبلی ماجد حسین اور فیروز خان کے خلاف کارروائی کا انتباہ
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
قرض کی فراہمی کو بینکرس سماجی ذمہ داری تسلیم کریں۔ ڈپٹی چیف منسٹر کا مشورہ
گچی باؤلی میں حائیڈرا کا بڑا ایکشن، غیرقانونی تعمیرات کا صفایا، ہائی کورٹ کے احکامات پر فوری کارروائی
کانگریس کو انڈین یونین مسلم لیگ کی غیر مشروط تائید

ذرائع کے مطابق جاریہ سال کے اواخر میں ہونے والے انتخابات کے سلسلہ میں بی سی لیڈروں کو الاٹ کی جانے والی اسمبلی نشستوں کے بارے میں اس ملاقات میں تبادلہ خیال کیاگیا۔

مدھویاشکی، مہیش گوڑ،پونم پربھاکر،پنالہ لکشمیااوردوسروں نے ملوبھٹی وکرامارکا سے ملاقات کی۔

ان لیڈروں نے اودے پورڈکلریشن کی مناسبت سے تلنگانہ میں بی سی طبقہ سے انصاف کو یقینی بنایابنانے کی خواہش کی۔