تلنگانہ

تلنگانہ انتخابات:شراب کی دکانات بند

تلنگانہ اسمبلی کے انتخابات کے پیش نظر ریاست میں شراب کی دکانیں، بار اور کلبس آج شام 5 بجے سے تین دن کے لیے بند رہیں گے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی کے انتخابات کے پیش نظر ریاست میں شراب کی دکانیں، بار اور کلبس آج شام 5 بجے سے تین دن کے لیے بند رہیں گے۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
ورنگل میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا بھرپور اہتمام
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

تلنگانہ میں جمعرات کے دن ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست کی تمام شراب کی دکانوں، بار اور کلبس کو مکمل طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانے کا سامنا کرناپڑ سکتا ہے۔

کئی پولیس کمشنریٹس میں آج شام 5 بجے سے دفعہ 144 نافذ ہو جائے گی۔