تلنگانہ

امیت شاہ کا دورہ تلنگانہ

امیت شاہ چیوڑلہ میں ہونے والے بڑے جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے جس میں اہم لیڈروں کی زعفرانی جماعت میں شمولیت کا امکان ہے۔

حیدرآباد: مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ 23اپریل کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ خبریں
امیت شاہ نے کشمیر کی صورتحال کاجائزہ لیا
پاکستان مقبوضہ کشمیر ہمارا ہے اور ہم اسے لے کر رہیں گے، یہ ہمارا عزم ہے : شاہ
وزیر اعظم مودی کا دورہ تلنگانہ
بیرون ملک چھٹیوں کیلئے شہزادوں کے ٹکٹس بک: امیت شاہ
یہ الیکشن مذہب کے تحفظ کا ہے:شاہ (ویڈیو)

وہ چیوڑلہ میں ہونے والے بڑے جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے جس میں اہم لیڈروں کی زعفرانی جماعت میں شمولیت کا امکان ہے۔

پڑوسی ریاست کرناٹک میں انتخابی مہم کے اختتام کے بعد امیت شاہ اس تلگو ریاست کا دورہ کرتے ہوئے جلسہ سے خطاب کریں گے۔

تلنگانہ میں جاریہ سال کے اواخر میں ہونے والے انتخابات کے سبب ان کے دورہ کو اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔

a3w
a3w