تلنگانہ

تلنگانہ:صفائی ورکر کی موت کے بعد احتجاج

اس واقعہ پر اس کے ساتھیوں نے اس سے انصاف کامطالبہ کرتے ہوئے بولارم بلدیہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔انہوں نے مہلوک کے خاندان سے انصاف کی فراہمی کی خواہش کی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے بولارم بلدیہ کے صفائی ورکرکی نالے میں گرنے سے ہوئی موت کے واقعہ کے خلاف اس کے ساتھیوں نے احتجاج کیا۔اس ورکر کی شناخت نرسمہا کے طورپر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
کانگریس حکومت چھ ضمانتوں کو نافذ کرنے میں ناکام : فراست علی باقری
نرمل میں 2 روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا اختتام
جمعیتہ علماء حلقہ عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، اہم تجاویز طئے پائے گئے
اہل باطل ہمیشہ سے پیغام حق کو پہچانے سے روکتے رہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
نرمل میں ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا افتتاح

اس واقعہ پر اس کے ساتھیوں نے اس سے انصاف کامطالبہ کرتے ہوئے بولارم بلدیہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔انہوں نے مہلوک کے خاندان سے انصاف کی فراہمی کی خواہش کی۔