تلنگانہ
تلنگانہ:راجستھان کے طالب علم کو دل کا دورہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں راجستھان کے ایک طالب علم کو دل کا دورہ پڑا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں راجستھان کے ایک طالب علم کو دل کا دورہ پڑا۔
اس طالب علم کی شناخت عامر خان کے طورپر کی گئی ہے جو جگتیال ڈسٹرکٹ میڈیکل کالج کا سال اول کا طالب علم تھا۔
وہ کل شب اچانک ہاسٹل میں گرپڑا جس کے بعد اس کے ساتھیوں نے اس کو علاج کے لئے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیاگیا۔
اسپتال میں ڈاکٹرس کے مشورہ پر بہتر علاج کے لئے اس کو کریم نگر کے ایک پرائیویٹ اسپتال منتقل کیا گیا۔