تلنگانہ

امریکہ میں تلنگانہ کے طالب علم کی جھیل میں مشتبہ موت

امریکہ میں مقیم تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے ایک طالب علم کی جھیل میں مشتبہ موت ہوگئی۔

حیدرآباد: امریکہ میں مقیم تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے ایک طالب علم کی جھیل میں مشتبہ موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
امریکہ کا ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
جمعیۃ علماء کا ممبر بننا باعثِ ثواب اور ملت کیلئے نفع بخش عمل ہے: حافظ پیر خلیق احمد صابر

یہ طالب علم جس کی شناخت ضلع کے 23سالہ روہت کے طورپر کی گئی ہے،کی لاش جھیل میں مشتبہ حالت میں پائی گئی۔

اس کے دوستوں اورافراد خاندان کے مطابق، روہت، جس نے انجینئرنگ مکمل کی تھی، دسمبر 2023 میں امریکہ کی سیاٹل کی یونیورسٹی آف مسوری میں ایم ایس کرنے کے لیے امریکہ گیاتھا۔