حیدرآباد

فلم ہدایت کار کی لاج میں خودکشی

شہرحیدرآباد کے علاقہ کوکٹ پلی کے ایک لاج میں ایک فلم ہدایت کار نے خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ کوکٹ پلی کے ایک لاج میں ایک فلم ہدایت کار نے خودکشی کرلی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم: محمد فہیم الدین قریشی
رامیش سنکاساری آل انڈیا ریڈیو حیدرآباد کے اسٹیشن ڈائریکٹر مقرر
جگتیال کے مدرس محمد مقیم الدین کا تحقیقی مقالہ ریاستی سطح کے یومِ سائنس سمینار کیلئے منتخب
اسمارٹ سٹی فنڈز کے مؤثر استعمال پر زور، جوائنٹ سیکریٹری روپا مشرا کی ہدایت
سلسلہ چشتیہ پر چار روزہ قومی سمینارپر ایک رپوٹش

کے جانیا لاج کے عملے کو کمرے میں چھت کے پنکھے سے لٹکا ہوا پایا۔

اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دیا۔

کوکٹ پلی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس خودکشی کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔