تلنگانہ

تلنگانہ کے طلبہ کو اب ایس ایس سی امتحان میں گریڈس کے بجائے نشانات دیئے جائیں گے

جاریہ سال تک ہی اس میں کوئی تبدیلی نہیں لائی جائے گی۔ریاستی حکومت نے گریڈنگ سسٹم کوتبدیل کرنے کافیصلہ کیا ہے جو تقریبا ایک دہے سے نافذ طریقہ کارتھا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے طلبہ کو اب ایس ایس سی امتحان میں گریڈس کے بجائے نشانات دیئے جائیں گے۔موجودہ سسٹم میں اکسٹرنل نشانات 80ہیں اورانٹرنل نشانات 20فیصد ہیں۔جاریہ سال تک ہی اس میں کوئی تبدیلی نہیں لائی جائے گی۔ریاستی حکومت نے گریڈنگ سسٹم کوتبدیل کرنے کافیصلہ کیا ہے جو تقریبا ایک دہے سے نافذ طریقہ کارتھا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: 9 اور 10 اگست کو جامعۃ المؤمنات کی تاریخی فقہی کانفرنس، علمائے کرام اور مفتیان کی خصوصی شرکت متوقع
مدینہ ہائی اسکول میں انویسٹیچر تقریب، ڈاکٹر مصطفیٰ ہاشمی نے طلبہ کو کتابوں سے رشتہ جوڑنے کا مشورہ دیا
جمعیۃ علماء ضلع نلگنڈہ کا ایک روزہ ممبر سازی جائزہ اجلاس منعقد
ریاست نگر میں سی آئی او کی شجرکاری مہم کا اختتامی جلسہ، بچوں کے دلچسپ پروگرامس
ڈاکٹر مسعود جعفری کی کتاب” رسالت نامہ روشنی کا سفر مکاں سے لامکاں تک” کی رسم اجرا