تلنگانہ
تلنگانہ: تکنیکی خرابی، ٹرین ایک گھنٹہ تک مریال گوڑہ میں رک گئی
انجن میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے یہ ٹرین رک گئی جس پر مسافرین میں تشویش کی لہردوڑگئی۔ریلوے حکام کی جانب سے دوسرے انجن کاانتظام کیاگیا جس کے بعد یہ ٹرین اپنی منزل کی سمت روانہ ہوگئی۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ٹرین تکنیکی خرابی کی وجہ سے رک گئی۔ہوڑہ سے سکندرآبادجانے والی فلک نما ایکسپریس ٹرین نلگنڈہ ضلع کے مریال گوڑہ میں تقریبا ایک گھنٹہ تک رک گئی۔
انجن میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے یہ ٹرین رک گئی جس پر مسافرین میں تشویش کی لہردوڑگئی۔ریلوے حکام کی جانب سے دوسرے انجن کاانتظام کیاگیا جس کے بعد یہ ٹرین اپنی منزل کی سمت روانہ ہوگئی۔