تلنگانہ

تلنگانہ: ناگرجناساگر پراجکٹ سے پانی چھوڑاگیا

تلنگانہ کے ناگرجنا ساگر پراجکٹ میں پانی کے بہاوکا سلسلہ جاری ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ناگرجنا ساگر پراجکٹ میں پانی کے بہاوکا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں
جامعتہُ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد کے اسلامی کیلنڈر 2026 کی رسمِ اجرا
حلقہ ناگر جنا ساگر میں 9 دسمبر کو غریبوں میں اراضیات کی تقسیم
غریبوں اور بے سہارا افراد کے لیے سہارا بنا تانڈور کا اے ایس جی ایم کے چیریٹیبل ٹرسٹ
میوا کی جانب سے زیڈ ایچ مسعود کے اعزاز میں شاندار تہنیتی تقریب،اکتالیس سالہ تعلیمی خدمات کا بھرپور اعتراف
مساجد کی رونق باجماعت نماز سے، ایمان کی حفاظت اسی میں ہے: مفتی صابر پاشاہ

ا س پراجکٹ میں 2,20,544 کیوسک پانی کا بہاو بالائی علاقوں سے دیکھاگیا جس کے بعد بجلی کی پیداوار کے ساتھ ساتھ اس کے12 دروازوں سے جملہ1,38,433 کیوسک پانی چھوڑا گیا۔

اس پراجکٹ کی مکمل سطح 590 فٹ ہے اور موجودہ سطح 589 فٹ درج کی گئی ہے۔