حیدرآباد

حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں احتجاج سے کشیدگی

احتجاج کرنے والے کمیٹی کے ارکان کا مطالبہ تھا کہ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کی باڈی میں تمام اضلاع سے ارکان کو شامل کیا جائے اور تمام کرکٹ کلبوں کو مساوی مواقع فراہم کیے جائیں۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہفتہ کو اس وقت کچھ دیر کے لیے کشیدگی پیدا ہوگئی جب تلنگانہ کرکٹ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے بینر تلے بعض افراد نے احتجاج شروع کر دیا۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
دعا اللہ کی قربت کا دروازہ، مومن کا ہتھیار ہے: مولانا صابر پاشاہ قادری

احتجاج کرنے والے کمیٹی کے ارکان کا مطالبہ تھا کہ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کی باڈی میں تمام اضلاع سے ارکان کو شامل کیا جائے اور تمام کرکٹ کلبوں کو مساوی مواقع فراہم کیے جائیں۔

اس دوران اسٹیڈیم کے باہر بڑی تعداد میں تعینات پولیس نے مظاہرین کو حراست میں لے کر اپل پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا۔