دہشت گرد ماڈیول بے نقاب
بڑی پیشرفت میں پنجاب پولیس نے بٹالہ کے ایک موضع میں 4 ہینڈ گرینیڈس (ہتھ گولے)‘ ایک آرڈی ایکس والا 2 کیلوگرام کا آئی ای ڈی اور کمیونیکیشن آلات برآمد کرتے ہوئے ایک دہشت گرد ماڈیول کو ناکام کردیا۔
چندی گڑھ (آئی اے این ایس) بڑی پیشرفت میں پنجاب پولیس نے بٹالہ کے ایک موضع میں 4 ہینڈ گرینیڈس (ہتھ گولے)‘ ایک آرڈی ایکس والا 2 کیلوگرام کا آئی ای ڈی اور کمیونیکیشن آلات برآمد کرتے ہوئے ایک دہشت گرد ماڈیول کو ناکام کردیا۔
ڈائرکٹر جنرل پولیس گورو یادو نے پیر کے دن یہ بات بتائی۔انہوں نے کہا کہ تحقیقات جاری ہیں تاکہ سرحد پار سے ساری سازش بے نقاب ہو۔
In a major breakthrough, @BatalaPolice foils a terror module with the recovery of 4 hand grenades (SPL HGR-84), 1 RDX-based IED (2kg), and communication equipment from village Balpura, #Batala.
— DGP Punjab Police (@DGPPunjabPolice) August 25, 2025
Preliminary investigation reveals that the consignment was placed on the directions… pic.twitter.com/bTBLnRbUuc
اسی دوران پولیس نے دیویندر بمبیہا گینگ کے 4 کارکنوں کو گرفتار کرلیا جو بڑی چوری کی سازش کررہے تھے۔ یہ لوگ منشیات کی فروخت سے بھی جڑے بتائے جاتے ہیں۔