حیدرآباد

تلنگانہ کے چیف الکٹورل آفیسر نے میڈیا سنٹر کا افتتاح کیا

تلنگانہ کے چیف الکٹورل آفیسر وکاس راج نے آج حیدرآباد کے برگلا رام کرشنا راؤ بلڈنگ میں میڈیا سنٹر کا افتتاح کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف الکٹورل آفیسر وکاس راج نے آج حیدرآباد کے برگلا رام کرشنا راؤ بلڈنگ میں میڈیا سنٹر کا افتتاح کیا۔

متعلقہ خبریں
انتخابی ڈیوٹی پر 2.5 لاکھ اسٹاف کی تعیناتی:وکاس راج
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ

اس میڈیا سنٹرکو انتخابی انتظامات کے حصہ کے طور پرقائم کیا گیاہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جوائنٹ سی ای او لوکیش کمار نے کہا کہ 6.99 لاکھ نوجوان ووٹر نئے رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات کے سلسلہ میں تمام انتظامات مناسب طورپر جاری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کے دورہ کے تمام انتظامات کئے جا رہے ہیں۔