حیدرآباد

جناب محمد عبدالرحیم قریشی مرحوم کی اہلیہ محترمہ کا انتقال

سابق صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت محمد عبدالرحیم قریشی مرحوم کی اہلیہ محترمہ عزیز النساءبیگم کا جمعہ 9 فروری کو بعد نماز عشاءانتقال ہوگیا۔

حیدرآباد: سابق صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت محمد عبدالرحیم قریشی مرحوم کی اہلیہ محترمہ عزیز النساءبیگم کا جمعہ 9 فروری کو بعد نماز عشاءانتقال ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
محبوب نگر: المدینہ کالج میں ایک اور انجینئرنگ کالج کا اضافہ، حکومت تلنگانہ کی منظوری
محبوب نگر کوتعلیمی ہب میں تبدیل کا منصوبہ، جی کے انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کی منظوری
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار

نماز جنازہ ہفتہ 10 فروری کو مسجد ایک مینار نامپلی میں بعد نماز ظہر (جماعت 1:30 بجے) ادا کی جائے گی۔ تدفین عثمان شاہی قبرستان افضل گنج میں عمل میں آئے گی۔

پسماندگان میں 6 فرزندان اور 5 دختران شامل ہیں۔ مرحومہ ‘ جناب محمد محسن قریشی کمپیوٹر آپریٹر روزنامہ منصف کی والدہ ہوتی تھیں۔

مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 7093029219 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔