تلنگانہ

سدی پیٹ میں تلنگانہ تلی کے مجسمہ کو آگ لگادی گئی

اس واقعہ کا آج صبح علم ہوا جس کے بعد مقامی افراد کی بڑی تعداد وہاں جمع ہوگئی۔تمام جماعتوں کے لیڈروں نے اس واقعہ کی شدید مذمت کی اور اس واقعہ کے ذمہ داروں کوسخت سزادینے کامطالبہ کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں تلنگانہ تلی کے مجسمہ کونامعلوم افراد کی جانب سے آگ لگادی گئی۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے چوٹاپلی گاوں میں نامعلوم افراد نے کل شب اس مجسمہ کو آگ لگادی۔

اس واقعہ کا آج صبح علم ہوا جس کے بعد مقامی افراد کی بڑی تعداد وہاں جمع ہوگئی۔تمام جماعتوں کے لیڈروں نے اس واقعہ کی شدید مذمت کی اور اس واقعہ کے ذمہ داروں کوسخت سزادینے کامطالبہ کیا۔