آندھراپردیش

چندرابابو کی درخواست ضمانت پر سماعت ہائی کورٹ نے ملتوی کردی

اسکل ڈیولپمنٹ اسکام کیس میں گرفتار آندھراپردیش ہائی کورٹ نے ریاست کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدراین چندرابابونائیڈو کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی کر دی ہے۔

حیدرآباد: اسکل ڈیولپمنٹ اسکام کیس میں گرفتار آندھراپردیش ہائی کورٹ نے ریاست کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدراین چندرابابونائیڈو کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد کومشترکہ صدر مقام برقرار رکھنے کا مطالبہ،ہائی کورٹ میں عرضی
عمر خالد کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی
پارٹی کو جانشینوں کے حوالے کرنے کی ذمہ داری لیں۔ کیڈر کو چیف منسٹر نائیڈو کا مشورہ
حیدرآباد کلکٹر نے گورنمنٹ ہائی اسکول نابینا اردو میڈیم دارالشفا کا اچانک دورہ کیا
حیدرآباد: معہد برکات العلوم میں طرحی منقبتی مشاعرہ اور حضرت ابو البرکاتؒ کے ارشادات کا آڈیو ٹیپ جاری

عدالت نے اس معاملہ کی سماعت اس ماہ کی 17 تاریخ تک ملتوی کردی۔

ہائی کورٹ نے سی آئی ڈی کو اس معاملے میں جوابی حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی۔

چندرا بابو کو گزشتہ ماہ سی آئی ڈی حکام نے اسکل ڈیولپمنٹ اسکام کے سلسلہ میں گرفتار کیا تھا۔