حیدرآباد

حیدرآباد میں دوسرے دن بھی انڈین ریسنگ لیگ جاری رہی

اس ریس کو دیکھنے والوں میں کافی جوش وخروش دیکھاجارہا ہے۔ پہلی مرتبہ حیدرآباد یہ ریس منعقد کی جارہی ہے جس کا کافی بہتر عوامی ردعمل حاصل ہورہا ہے۔ فارمولا-4 کوالیفائنگ ریس صبح 9 بجے ہوئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآبادکے حسین ساگر کے قریب دوسرے دن بھی انڈین ریسنگ لیگ (آئی آرایل) جاری ہے۔ دوسرے دن کی ریس صبح شروع ہوئی۔ اس ریس کو دیکھنے والوں کو صبح 8 بجے سے گیلریوں میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔

اس ریس کو دیکھنے والوں میں کافی جوش وخروش دیکھاجارہا ہے۔ پہلی مرتبہ حیدرآباد یہ ریس منعقد کی جارہی ہے جس کا کافی بہتر عوامی ردعمل حاصل ہورہا ہے۔ فارمولا-4 کوالیفائنگ ریس صبح 9 بجے ہوئی۔ انڈین ریسنگ لیگ کوالیفائنگ9.20بجے ہوئی۔ انڈین ریسنگ لیگ کوالیفائنگ9.40 ہوئی۔