حیدرآباد
حیدرآباد میں روزبروزسردی کی شدت میں اضافہ
شہرحیدرآباد میں روزبروزسردی کی شدت میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔
حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں روزبروزسردی کی شدت میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔
صبح کے 8بجے تک بھی شہر کے کئی مقامات پر کہر کی گھنی چادر دیکھی جارہی ہے جس سے گاڑی سواروں کو مشکلات کاسامنا کرناپڑرہا ہے۔
حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں سردی کی لہر میں مزید اضافہ کاامکان ہے۔ڈاکٹرس نے بچوں اور ضعیف افراد کو چوکس رہنے کا مشورہ دیا ہے۔