جرائم و حادثات

بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹے بھائی کی بیوی کا قتل

مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں ایک شخص نے جائیداد کے تنازعہ کی وجہ سے اپنے چھوٹے بھائی کی بیوی کو تیز دھار ہتھیار سے حملہ کر کے قتل کر دیا۔

ستنا: مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں ایک شخص نے جائیداد کے تنازعہ کی وجہ سے اپنے چھوٹے بھائی کی بیوی کو تیز دھار ہتھیار سے حملہ کر کے قتل کر دیا۔

متعلقہ خبریں
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار
روڈی شیٹر ایوب خان گرفتار
مدھیہ پردیش میں 2فوجی جوانوں پر حملہ اور ساتھی کی عصمت ریزی واقعہ کی مذمت
’محرم جلوسوں میں فلسطینی پرچم لہرانے والوں کے خلاف کیسس واپس لئے جائیں‘
ٹرین میں خاتون نے بچی کو جنم دیا، بوگی میں موجود خواتین نے ڈلیوری کرائی

پولس ذرائع کے مطابق کولگاون تھانہ علاقہ کے گھرڈانگ علاقہ میں کل رام لکھن کشواہا نامی شخص نے اپنے چھوٹے بھائی کی بیوی کسم کشواہا کو تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرکے قتل کردیا۔

بتایا گیا کہ ملزم کا اپنے بھائی سے عدالت میں جائیداد کے حوالے سے جھگڑا چل رہا تھا۔ ملزم واقعہ کے بعد سے فرار ہے۔