جرائم و حادثات

حیدرآباد میں خاتون کے قتل کی واردات

جب بچے ٹیوشن سے گھر پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ ماں کی لاش خون میں لت پت پائی گئی۔ان بچوں نے باپ کو فوری طورپر اس بات کی اطلاع دی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں خاتون کے قتل کی واردات پیش آئی۔آرایم پی ڈاکٹرکی بیوی سندھیارانی کا جوہلی ہلزپولیس اسٹیشن کے حدود میں قتل کردیاگیا۔یہ واردات اُس وقت پیش آئی جب خاتون کاشوہرکلینک گیاہواتھااوروہ گھرمیں تنہا تھی۔

متعلقہ خبریں
لٹیرا گرفتار‘9.5 لاکھ روپئے برآمد جوبلی ہلزپولیس کی کاروائی
روڈی شیٹر ایوب خان گرفتار
سنگ دل اولاد نے ضعیف ماں کو گھر سے باہر نکال دیا
ایک ہونہار لڑکی جسے’’جہیز‘‘ نے مار دیا
خاتون کی تصاویر بغیر اجازت بھیجنے پر نامعلوم شخص کے خلاف کیس درج

جب بچے ٹیوشن سے گھر پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ ماں کی لاش خون میں لت پت پائی گئی۔ان بچوں نے باپ کو فوری طورپر اس بات کی اطلاع دی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے شواہد جمع کئے اورلاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج کر ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔