تلنگانہ

عادل آبا دمیں درجہ حرارت42ڈگری درج

محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 15تا19اپریل ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔اعظم ترین درجہ حرارت 42ڈگری سلسیس تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں درج کیاگیا۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ 48گھنٹوں کے دوران چند اضلاع کے بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
اتھلیٹس کو گرمی سے بچانے کیلئے حکومت نے اے سی بھجوا دئیے
ریاستی جمعیتہ علماء تلنگانہ کا نئے وقف ترمیمی قانون پر شدید اعتراض، قانونی جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان

محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 15تا19اپریل ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔اعظم ترین درجہ حرارت 42ڈگری سلسیس تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں درج کیاگیا۔