تلنگانہ

محبوب نگر میں درجہ حرارت 37.9 ڈگری درج

محکمہ موسمیات نے بلیٹن میں کہا کہ آج سے جمعرات تک ریاست میں بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔اعظم ترین درجہ حرارت 37.9 ڈگری سلسیس ضلع محبوب نگر میں درج کیاگیا۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 2تا6اپریل تلنگانہ کے بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اپنے بلیٹن میں اس نے کہا کہ آج سے جمعرات تک ریاست میں بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔اعظم ترین درجہ حرارت 37.9 ڈگری سلسیس ضلع محبوب نگر میں درج کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
اتھلیٹس کو گرمی سے بچانے کیلئے حکومت نے اے سی بھجوا دئیے
حیدرآباد کے بیشتر مقامات میں سردی کی لہر برقرار
حیدرآباد میں جاریہ ماہ زائد درجہ حرارت کی پیش قیاسی