آندھراپردیش

اے پی کے ضلع باپٹلہ میں سڑک حادثہ،تین نوجوان ہلاک

آندھراپردیش کے باپٹلہ ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ کل شام ضلع کی کونڈوبوٹلہ واری پالم علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب بائیک کو لاری نے ٹکر دے دی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے باپٹلہ ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ کل شام ضلع کی کونڈوبوٹلہ واری پالم علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب بائیک کو لاری نے ٹکر دے دی۔

متعلقہ خبریں
دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج کامیاب زندگی کی ضمانت ہے، وزیرِ اقلیتی بہبود و قانون کا جامعۃ المؤمنات میں خطاب
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی

اس حادثہ میں تین نوجوان موقع پرہی ہلاک ہوگئے۔مقامی افراد کی اطلاع پرپولیس وہاں پہنچی جس نے لاری کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیااورلاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔