آندھراپردیش

وزیراعلی کی قیامگاہ کےقریب اژدھے سے سنسنی

آندھراپردیش کے چیف منسٹراین چندرا بابونائیڈو کی قیامگاہ کے قریب ایک اژدھے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے چیف منسٹراین چندرا بابونائیڈو کی قیامگاہ کے قریب ایک اژدھے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
پارٹی کو جانشینوں کے حوالے کرنے کی ذمہ داری لیں۔ کیڈر کو چیف منسٹر نائیڈو کا مشورہ
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا

ضلع گنٹور کے اُنڈاولی میں واقع وزیراعلی کی قیامگاہ کے میڈیا پوائنٹ کے قریب یہ اژدھا مردہ پایاگیا۔

وزیراعلی نے فوری طورپر سیکوریٹی عہدیداروں کو اس سلسلہ میں چوکس کیاجس کے بعد وہاں سے اس اژدھے کو ہٹایاگیا۔