مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 15 نومبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 15 نومبرکے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 15 نومبرکے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1492۔مشہور مہم جو کرسٹوفر کولمبس نے تمباکو کے استعمال کے بارے میں اپنی ڈائری میں لکھا۔

1577۔انگلینڈ کے سرفرانسس ڈریک بحری راستے سے دنیا کے سفر پر نکلے۔

1621۔جہانگیر کی فوج نے کانگڑا کے قلعہ پر قبضہ کیا۔

1708۔برطانوی سیاست داں ولیم پٹس کی پیدائش ہوئی تھی۔ انگریزی شاعر ولیم کا جنم اسی دن 1731 میں ہوا تھا۔

1791۔امریکہ کے جارج ٹاوون میں پہلا کیتھولک کالج کھلا۔

1830۔ سماجی مصلح راجہ رام موہن رائے انگلینڈ کے لئے روانہ ہوئے۔

1859۔ اولمپک کھیلوں کے جدید ایڈیشن کا یونان کے ایتھنس میں آغاز ہوا۔

1889۔برازیل کے شہنشاہ پیڈرو دوئم نے تخت چھوڑ دیا اور برازیل جمہوری ملک بنا۔

1904 ۔دنیا کا پہلا سیفٹی ریزر بنانے والے کیمپ جلیٹ کو پیٹنٹ حق دیا گیا۔

1913۔رابندر ناتھ ٹیگور کو ادب کا نوبل انعام دےئے جانے کا اعلان کیا گیا۔

1920جینیوا میں نیشنل لیگ کے پہلے اجلاس کاانعقاد ہوا۔

1928۔فاسسٹ گریٹ کونسل اطالوی آئین کا حصہ بنی تھیمینوئل کویزان اسی روز 1935 کو فلپائن کے پہلے صدر بنے۔

1935۔فلپائن میں دولت مشترکہ کھیلوں کا آغاز ہوا۔

1936۔ نازی جرمنی اور جاپان کے درمیان کومنٹرن مخالف معاہدہ پر دستخط کئے گئے۔

1939۔نازیوں نے وارسا کے یہودیوں کا قتل عام شروع کیا۔

1943۔ جرمنی میں یہودیوں کی طرح جپسی فرقے کو بھی کیمپوں میں رکھنے کا حکم دیا۔

1949مہاتما گاندھی کے قتل کے الزام میں ناتھو رام گوڈسے اور نارائن آپٹے کو پھانسی دی گئی۔

1955۔ پولینڈ اور یوگوسلاویہ کے درمیان تجارتی معاہدہ پر دستخط کئے گئے۔

1961۔ اقوام متحدہ نے نیوکلیائی معاہدہ پر پابندی لگائی۔

1969۔ ویت نام جنگ کے خلاف 5 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے امریکہ کی راجدھانی واشنگٹن میں مظاہرے کیا۔

1971۔چینی جمہوریہ کے ایک وفد نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پہلی بار شرکت کی۔

1976۔شامی افواج نے بیروت پر مکمل قبضہ کرلیا۔

1977۔اسرائیل نے مصر کے صدر انور سادات کو اپنے یہاں مدعو کیا۔

1978۔کولمبو میں طیارہ حادثہ میں 183 افراد کی موت ہوئی۔

1982۔عدم تشدد اورانسانی حقوق کے علمبردار ونوبا بھاوے کا انتقال ہوا تھا۔

1986کرکٹ اسٹار ثانیہ مرزا کی پیدائش ہوئی۔

1987۔سوویت یونین نے مشرقی قزاخستان میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1988 ۔فلسطینی تنظیم آزادی نے فلسطین کے قیام کا اعلان کردیا اور اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرلیا۔

1989۔مغربی کنارے کے فلسطنیوں نے آزادی کے اعلان کی پہلی سالگرہ منائی۔

1989۔ پاکستان کے کراچی میں وقار یونس اور سچن تندولکر نے ٹسٹ میں کرکٹ میں شروعات کی۔

1989۔ فرانس نے مورا جزیرہ پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1990۔امریکہ اور سعودی عرب نے مشترکہ فوجی مشق کی۔

1990 امریکی خلائی شٹل اٹلانٹس کی پہلی پرواز ۔

1991۔امریکی وزیر خارجہ جیمس بیکر تجارت، حقوق انسانی اور تجدید اسلحہ کے موضوع پر بات چیت کرنے کے لئے چین گئے۔

2000بہار کو تقسیم کرکے جھارکھنڈ 28 ویں ریاست بنا۔

2002۔مسلح بندوق برداروں نے ہبرون واقع یہودی ٹھکانوں پر گھات لگاکر حملے کرکے 12 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

2002۔ہوجنتاو چین کی مارکسی پارٹیکے جنرل سیکریٹری بنے۔

2007۔ بنگلہ دیش میں گردابی طوفان سے تقریباً 5 ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔

a3w
a3w