آندھراپردیش

اےپی میں بس کی لاری کوٹکر۔دو افرادہلاک

آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں وجئے واڑہ۔ حیدرآباد نیشنل ہائی وے پر بدھ کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں وجئے واڑہ۔ حیدرآباد نیشنل ہائی وے پر بدھ کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج کامیاب زندگی کی ضمانت ہے، وزیرِ اقلیتی بہبود و قانون کا جامعۃ المؤمنات میں خطاب
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد

یادادری بھونگیر ضلع کے چوٹ اوپّل منڈل کے کیتاپورم اسٹیج کے قریب ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس نے پیچھے سے ایک لاری کو ٹکر دے دی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس کا بریک ڈاؤن ہونے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔

اس واقعہ میں بس ڈرائیور اور ایک خاتون مسافر ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر جانچ شروع کردی۔