دہلی

عمر خالد کی درخواست ِ ضمانت کی آج سماعت

دہلی ہائی کورٹ پیر کے دن جے این یو کے سابق طالب علم عمرخالد کی درخواست ِ ضمانت کی سماعت کرے گی۔

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ پیر کے دن جے این یو کے سابق طالب علم عمرخالد کی درخواست ِ ضمانت کی سماعت کرے گی۔

متعلقہ خبریں
شرجیل امام کی درخواست ضمانت کی جنوری میں سماعت
طاہر حسین کی درخواست ضمانت پرسپریم کورٹ کا منقسم فیصلہ
کجریوال سنگین عارضہ میں مبتلا نہیں، درخواست ضمانت مسترد
عمرخالد کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی
کانسٹی ٹیوشن کلب حملہ کیس، عمرخالد، دہلی ہائی کورٹ سے رجوع

یہ سماعت فروری 2020ء کے دہلی فسادات کی مبینہ بڑی سازش سے جڑے یو اے پی اے کیس میں ہوگی۔

جسٹس پرتیبھا ایم سنگھ اور جسٹس امیت شرما پر مشتمل بنچ سماعت کرے گی۔ عمر خالد کو دہلی پولیس نے ستمبر 2020ء میں گرفتار کیا تھا۔