حیدرآباد

عرس سیدنا حضرت سید شاہ پیر شاہ محی الدین ثانی قادریؒ

پیرزادہ سید شاہ واصف عالم قادری الموسوی الجیلانی نامزد جانشین پیرزادہ سید شاہ مختار عالم قادری الموسوی الجیلانی ڈاکٹر پیرزادہ سید شاہ تنویر عالم قادری الموسوی الجیلانی شیخ الحلقہ بارگاہ موسویہ اور محمد حامد قادری نے تمام کا خیر مقدم کیا ۔

حیدرآباد:345 سالانہ عرس مبارک جگر گوشہ حضور سیدنا غوث الاعظم دستگیر رضی اللہ تعالی عنہ قطب الاقطاب حضرت سید شاہ پیر شاہ محی الدین ثانی قادری رحمت اللہ علیہ زیر نگرانی تقدس ماب حضرت مولانا پیر سید شاہ محمد فضل اللہ قادری الموسوی الجیلانی سجادہ نشین وہ متولی منعقد کی گئی ۔

متعلقہ خبریں
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

جلوس صندل مبارک  درگاہ حضرت سید شاہ درویش محی الدین قادری (رح) کاروان ساہو  تا درگاہ حضرت سید شاہ موسی قادری رحمت اللہ علیہ پہنچا ۔بعد ازاں صندل مالی کی گئی ۔6 رجب کو محفل چراغ منعقد کی گئے جس میں شہر کے علماء کرام مشائخ نے عزام خاندانی افراد اور ایم ایل اے چارمینار میر ذوالفقار علی صاحب نے شرکت کی ۔