عرس شریف حضرت حافظ محمد محبوب علی شاہ نقشبندی مجددی القادری چشتیؒ
تمام مراسم عرس مجاہد اہلسنت حضرت مولانا شاہ محمد محامد علی منہاج قادری صاحب سجادہ نشین بارگاہ محبوبیہ نے انجام دیئے پہلے دن پرچم کشائی ختم قرآن و محفل نعت پاک اور جلسئہ عظمت اولیا و غسل شریف کو صندل مبارک چراغاں محفل سماع اور کو قل شریف کے محافل منعقد ہوے ان تمام محافل میں علما مشائخ خلفا مریدین متقدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
حیدرآباد: عرس شریف حضرت حافظ محمد محبوب علی شاہ نقشبندی مجددی القادری چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے پانچ روزہ تقاریب خانقاہ محبوبیہ حافظ بابانگر اور بارگاہ محبوبیہ الحق کالونی بالاپورمیں بڑی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
تمام مراسم عرس مجاہد اہلسنت حضرت مولانا شاہ محمد محامد علی منہاج قادری صاحب سجادہ نشین بارگاہ محبوبیہ نے انجام دیئے پہلے دن پرچم کشائی ختم قرآن و محفل نعت پاک اور جلسئہ عظمت اولیا و غسل شریف کو صندل مبارک چراغاں محفل سماع اور کو قل شریف کے محافل منعقد ہوے ان تمام محافل میں علما مشائخ خلفا مریدین متقدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اس نورانی محفل میں انیس ملت حضرت مولانا عرفان اللہ شاہ نوری صاحب قبلہ صدر مرکزی انجمن صیف الاسلا م مولوی’ سید عبدالرف حسینی بغدادی صاحب سجادہ نشین’مولوی علی عباس’ مولوی مولانا سید شاہ عبد الرحمن حسن قادری صاحب ‘ خطیب مسجد فاروق اعظم مولوی خواجہ سید محمد منصور شاہ قادری چشتی نظامی پیر صاحب ‘
مولانا عبد القادر ثانی صاحب سجادہ نشین صوفی منزل مولانا منور قادری صاحب’ خطیب مسجد چاند تازہ ‘مولانا معین الدین قادری شرفی صاحب ‘خطیب مسجد حرا’مولانا فضیل احمد چشتی سبیلی صاحب ‘ محمد صادق علی خان صاحب ‘جناب عبد الرحمن شاہ صاحب ‘کارپوریٹر کنچن باغ مولانا سہیل احمد قادری صاحب خطیب مسجد صالحین مولانا ابر نظام الدین صابری صاحب ‘جناب یونس قادری صحوی صاحب نے شرکت کی اورتمام مہمانوں کا صاحب سجادہ نشین نے شکریہ ادا کیا۔