امریکہ و کینیڈا

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات،82 مسلم امیدواروں کی کامیابی

جیٹ پیک اور امریکن-اسلام تعلقات کونسل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں 82 مسلم نژاد امیدواروں کو وفاقی و ریاستی نشستوں پر منتخب کیا گیا ہے۔ اس سے قبل سال 2020 میں ان امیدواروں کی تعداد 71 تھی ۔

واشنگٹن: جیٹ پیک اور امریکن-اسلام تعلقات کونسل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں 82 مسلم نژاد امیدواروں کو وفاقی و ریاستی نشستوں پر منتخب کیا گیا ہے۔

ترکی میڈیا میں شائع خبر کے مطابق امریکہ میں 8 نومبر کو منعقدہ وسط مدتی انتخابات میں 82 مسلم نژاد امیدواروں نے اپنے حریفوں کو مات دیتے ہوئے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔

جیٹ پیک اور امریکن-اسلام تعلقات کونسل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں 82 مسلم نژاد امیدواروں کو وفاقی و ریاستی نشستوں پر منتخب کیا گیا ہے۔ اس سے قبل سال 2020 میں ان امیدواروں کی تعداد 71 تھی ۔