حیدرآباد

حیدرآباد میں شراب کی دکانات پر شرابیوں کا ہجوم

شہرحیدرآباد میں شراب کی دکانات پر شرابیوں کا ہجوم اُمڈ پڑا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں شراب کی دکانات پر شرابیوں کا ہجوم اُمڈ پڑا۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری

رائے دہی کے پیش نظر شراب کی تمام دکانات بند تھیں تاہم رائے دہی کے اختتام کے بعد شام میں شراب کی دکانات کھول دی گئیں۔

ان دکانات پر شرابیوں کا ہجوم دیکھاگیا۔شہر کے کئی علاقوں میں اس طرح کا ہجوم نظرآیا جس کی ویڈیوز سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئیں۔

a3w
a3w