حیدرآباد

تلنگانہ کے ناگرجناساگر سے پانی چھوڑدیا گیا

اس پراجکٹ میں 77.334کیوزک پانی کا بہاودرج کیاگیا جس کے بعد اس پراجکٹ کے چاردروازے کھولتے ہوئے اتنی ہی مقدار میں پانی کو چھوڑاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ناگرجناساگرمیں پانی کے شدید بہاو کے پیش نظراس کے چاردروازے کھولتے ہوئے پانی کونچلے علاقوں میں چھوڑاگیا۔اس پراجکٹ کی مکمل سطح آب 590فیٹ کے برخلاف 590فیٹ درج کی گئی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

اس پراجکٹ میں 77.334کیوزک پانی کا بہاودرج کیاگیا جس کے بعد اس پراجکٹ کے چاردروازے کھولتے ہوئے اتنی ہی مقدار میں پانی کو چھوڑاگیا۔