جرائم و حادثات
اے پی میں خاتون کے قتل کی واردات
پولیس کے مطابق مقتول خاتون وائی ایس آرکالونی کی رہنے والی تھی۔پولیس نے کہاکہ خاتون کاسڑک پر قتل کردیاگیا۔اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی گئی ہے۔

حیدرآباد:آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں ایک 55سالہ خاتون کو نامعلوم افراد نے ہلاک کردیا۔اس خاتون کی شناخت ناگامنی کے طورپر کی گئی ہے جس کی لاش وجئے واڑہ کے وینکٹ راو فلائی اوور کے قریب پائی گئی۔
پولیس کے مطابق مقتول خاتون وائی ایس آرکالونی کی رہنے والی تھی۔پولیس نے کہاکہ خاتون کاسڑک پر قتل کردیاگیا۔اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی گئی ہے۔