حیدرآباد

جامعۃ المومنات کے زیر اہتمام عیدگاہ میرعالم پرخواتین کانفرنس کا اختتام

معتمد نشر واشاعت دوروزہ خواتین کانفرنس مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتےہوئے بتلایا کہ اس دوخواتین کانفرنس کو کامیاب بنانے میں جن جن حضرات نے اپنا حسن تعاون پیش کیا اللّٰہ تعالیٰ انہیں اجر عظیم عطا فرمائے۔

حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد کے زیراہتمام عید گاہ میر عالم نزد زو پارک حیدرآباد پر 11اور12جنوری خواتین کانفرنس کا اختتام مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد مستان علی قادری ڈائریکٹر اینڈ فاؤنڈر جامعتہ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد کی رقت انگیز دعا پر عمل آیا۔

متعلقہ خبریں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
جامعۃ المومنات کے زیر اہتمام عید گاہ میرعالم میں دویومی خواتین کانفرنس
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع
امریکہ میں شبِ قدر کے موقع پر مسجد دارالعلوم فاؤنڈیشن میں تہنیتی تقریب، مولانا محمد وحید اللہ خان کی 30 سالہ خدمات کا اعتراف
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت

 معتمد نشر واشاعت دوروزہ خواتین کانفرنس مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتےہوئے بتلایا کہ اس دوخواتین کانفرنس کو کامیاب بنانے میں جن جن حضرات نے اپنا حسن تعاون پیش کیا اللّٰہ تعالیٰ انہیں اجر عظیم عطا فرمائے۔

 مجلس استقبالیہ اور مہمانوں اؤر شرکاء کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے کئی کلیو میٹر سفر طئے کرکے اس دوخواتین کانفرنس میں شرکت کئے ہوں محکمہ پولیس محکمہ صحت محکمہ بلدیہ محکمہ ابراسانی محکمہ اوقاف ودیگر کا بھی شکریہ ادا کیا۔

 جنہوں ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بہتر انتظامات کئے اس موقع پر  مولانا حافظ ڈاکٹر محمد مظفر حسین خان بندہ نوازی   حضرت سید شاہ نور الحق قادری ایڈووکیٹ  مولانا سید خضر پاشاہ قادری مولانا حافظ عبدالقیوم  مولانا مفتی ڈاکٹر محمد عبد الواسع احمد صوفی مولانا حافظ محمد غوث قادری ڈاکٹر محمد صادق علی موجود تھے۔