جرائم و حادثات

سل فون کی چارجنگ کے دوران بجلی کا جھٹکہ، نوجوان کی موت

مقامی افرادنے بتایا کہ راکیش کو بجلی کا جھٹکہ لگنے کے بعد فوری طورپرعلاج کے لئے نرسم پیٹ کے سرکاری اسپتال متنقل کیاگیا تاہم اس کو ڈاکٹرس نے مردہ قراردیا

حیدرآباد: سل فون کی چارجنگ کے دوران بجلی کا جھٹکہ لگنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے جلی گاوں میں پیش آیا۔اس نوجوان کی شناخت راکیش کے طورپر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
روڈی شیٹر ایوب خان گرفتار
انشائیہ نگاری میں خواتین کا بھی اہم رول ـ ڈاکٹر تبسم آراء کی خدمات قابل تحسین ،خواجہ شوق ہال میں کتاب کی رسم اجراء
مقبول حسین کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری
پروفیشنلز سالیڈیرٹی فورم (PSF)کے پروفیشنلز سمٹ 2024 کا انعقاد
سوشل میڈیا کی تباہ کاریوں سے خودکو اوراپنی نسل کو بچائیں: محمد رضی الدین رحمت حسامی

 مقامی افرادنے بتایا کہ راکیش کو بجلی کا جھٹکہ لگنے کے بعد فوری طورپرعلاج کے لئے نرسم پیٹ کے سرکاری اسپتال متنقل کیاگیا تاہم اس کو ڈاکٹرس نے مردہ قراردیا۔اس واقعہ پر اس کے والدین کوصدمہ پہنچا اورگاوں میں غم کی لہردوڑگئی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے صورتحال کا جائزہ لیا۔