آندھراپردیش

وائی ایس آرکانگریس ایم پی کرشنادیورائیلو مستعفی

لوک سبھا میں حلقہ نرساراو پیٹ کی نمائندگی کرنے والے ایل سری کرشنادیوارائیلو نے پارٹی اور پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی پیش کردیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کو دھکہ پہنچا ہے کیونکہ لوک سبھا میں حلقہ نرساراو پیٹ کی نمائندگی کرنے والے ایل سری کرشنادیوارائیلو نے پارٹی اور پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی پیش کردیا۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد

انہوں نے کہاکہ گذشتہ کچھ عرصہ سے پارٹی کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔