آندھراپردیش

سبھاش چندربوس کوچندرابابوکا خراج

نیتا جی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش کے موقع پر تلگودیشم پارٹی کے صدر چندرا بابو نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

حیدرآباد: نیتا جی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش کے موقع پر تلگودیشم پارٹی کے صدر چندرا بابو نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ خبریں
صدر ٹی ڈی پی چندرا بابو کی درخواست پر سپریم کورٹ کا منقسم فیصلہ
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

اس موقع پر انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے نیتا جی کے وہ الفاظ یاد کیے کہ جدوجہد نہ ہو تو آدھی زندگی ضائع ہو جاتی ہے۔

چندرا بابو نے کہا کہ نیتا جی نے اپنے جذبہ کے ساتھ انارکی والی طاقتوں کے خلاف لڑنے پر زوردیاتھا۔

انہوں نے کہاکہ نیتا جی کی یوم پیدائش کو ملک میں یوم بہادری کے طور پر منایا جا رہا ہے، وہیں ہمیں اس محب وطن کی خدمات کو یاد کیا جانا چاہیے

a3w
a3w