ایشیاء

ہندوستانی طلبا کا میڈیکل کی تعلیم کیلئے چین جانا ٹھیک نہیں

ندوستان نے چین میں میڈیکل تعلیم حاصل کرنے کے خواہاں طلبا کے لئے تفصیلی اڈوائزری جاری کی ہے۔

بیجنگ: ندوستان نے چین میں میڈیکل تعلیم حاصل کرنے کے خواہاں طلبا کے لئے تفصیلی اڈوائزری جاری کی ہے۔

اس نے خبردار کیا ہے کہ چین میں کئی مسائل ہیں۔ کامیابی کا تناسب کافی کم ہے۔ سرکاری زبان سیکھنا لازمی ہے۔

میڈیکل کی ڈگری لینے کے بعد ہندوستان میں پریکٹس کے لئے شرائط کڑی ہوتی ہیں۔ انہیں ایک امتحان پاس کرنا ہوتا ہے۔