تلنگانہ

تلنگانہ میں خواتین کو بس میں مفت سفر کی سہولت کے خلاف آٹو ڈرائیورس کا احتجاج

تلنگانہ میں خواتین کو بس میں مفت سفر کی سہولت کے خلاف تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں آٹوڈرائیورس نے احتجاج کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں خواتین کو بس میں مفت سفر کی سہولت کے خلاف تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں آٹوڈرائیورس نے احتجاج کیا۔

متعلقہ خبریں
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان
بی آر ایس کے مزید 2 امیدواروں کا اعلان، سابق آئی اے ایس و آئی پی ایس عہدیداروں کو ٹکٹ

ضلع کے گولہ پلی منڈل میں آٹویونین کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔انہوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور کہاکہ آرٹی سی بس میں مفت سفر کی سہولت سے ان کا روزگار متاثرہوا ہے۔

انہوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان کے ذریعہ معاش کا انتظام کرے یا پھر اپنی اس اسکیم کو واپس لے۔

a3w
a3w