تعلیم و روزگار

انٹر سپلیمنٹری امتحانات، فیس کی تاریخ میں توسیع

طلبہ، اولیائے طلبہ اور کالجوں وغیرہ کی خواہش پر تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن حیدرآباد نے انٹر میڈیٹ کے ایڈؤانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کی فیس کے ادخال کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔

حیدرآباد: طلبہ، اولیائے طلبہ اور کالجوں وغیرہ کی خواہش پر تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن حیدرآباد نے انٹر میڈیٹ کے ایڈؤانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کی فیس کے ادخال کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔

فیس داخل کرنے کی 8 جولائی آخری تاریخ رہے گی۔ کنٹرولر آف اکزامنیشن نے اپنے بیان میں بتایا کہ امتحانی فیس کے ادخال کی8جولائی آخری تاریخ رہے گی۔

a3w
a3w