حیدرآباد: صحافتی حلقوں میں یہ اطلاع بڑے ہی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ روزنامہ منصف حیدرآباد کے سینئر کمپیوٹر آپریٹر جناب عبدالقادر ساکن یاقوت پورہ رین بازار(انڈیا فنکشن ہال کی گلی) کا بعمر63 سال جمعہ 27 نومبر 2026 کو تقریبا ساڑھے نو بجے شب کے قریب یشودھا ہاسپٹل سو ما جی گوڑہ حیدرآباد میں میں انتقال ہو گیا۔
نماز جنازہ ہفتہ 28 نومبر کو بعد نماز ظہر مسجد حضارم واحد کالونی نزد انڈیا فنکشن ہال یاقوت پورہ میں ادا کی جائے گی۔
نماز ظہر 1:30بجے مقرر ہے۔ تدفین قبرستان سلطان دائرہ چھاؤنی میں عمل میں آئے گی۔
تفصیلات کے لیے فون 9848242756 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔