تلنگانہ

ایل بی اسٹیڈیم میں 12اپریل کو دعوت افطار

تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاستی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے لیے 12 اپریل کی شام ایل بی اسٹیڈیم میں افطار پارٹی کا اہتمام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ر

حیدرآباد۔: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو 12 اپریل کو افطار پارٹی کی میزبانی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاستی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے لیے 12 اپریل کی شام ایل بی اسٹیڈیم میں افطار پارٹی کا اہتمام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریاستی حکومت ہر سال مسلمانوں کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کرتی ہے۔ چیف منسٹر نے اپنے سکریٹری بھوپال ریڈی کو ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔