حیدرآباد

جیلوں سے مستحق، مجبور و نادار قیدیوں کی رہائی کیلئے ایم پی جے کے مالی تعاون کی اپیل

ریاست کی مختلف جیلوں سے مستحق، مجبور و نادار قیدیوں کی رہائی کیلئے جن کی قید کی معیاد مکمل ہوچکی ہو لیکن جرمانے کی رقم ادا نہ کر پانے کی وجہ سے جیلوں ہی میں قید ہیں۔

حیدرآباد: ریاست کی مختلف جیلوں سے مستحق، مجبور و نادار قیدیوں کی رہائی کیلئے جن کی قید کی معیاد مکمل ہوچکی ہو لیکن جرمانے کی رقم ادا نہ کر پانے کی وجہ سے جیلوں ہی میں قید ہیں۔

ایسے قیدی جن پر کوئی فرد جرم عائد کئے بغیر طویل عرصہ سے جیلوں میں بند رکھا گیا ہو اور عمر قید کی سزاء بھگتنے والے قیدیوں کے مستحق بیوی بچوں کی مالی مدد کیلئے اس کے علاوہ بے شمار سماجی فلاحی کاموں کے لئے

مثلاً غریب، بے روزگاری، رشوت حوری، بچہ مزدوری کے خاتمے اور بین مذہبی رواداری پر مبنی سماج کی تشکیل جدید کیلئے نیز خواتین اور بزرگوں کے حقوق کی پاسداری کیلئے دست تعاون دراز کیجئے۔

مزید معلومات کیلئے دفتر واقع پرانی حویلی پر راست، موبائل 9010320638، فون: 040-24503818، ای میل mpjtelangana@gmail.com پر رابطہ کرسکتے ہیں۔