تعلیم و روزگار

مانو، فیشن ڈیزائننگ و انٹیریئر میں داخلے

مولانا آزاد اردو یونیورسٹی میں فیشن اینڈ انٹیریئر ڈیزائننگ میں داخلے جاری ہیں۔ 10 دسمبر داخلوں کی آخری تاریخ ہے۔

حیدرآباد: مولانا آزاد اردو یونیورسٹی میں فیشن اینڈ انٹیریئر ڈیزائننگ میں داخلے جاری ہیں۔ 10 دسمبر داخلوں کی آخری تاریخ ہے۔

درخواستیں آن لائن داخل کرنی ہوگی‘ جبکہ 12 تا 14 دسمبر فیس داخل کرنا ہوگا۔

فل ٹائم کورس ڈپلومہ ان انٹیریئر ڈیزائننگ‘ فیشن ڈیزائننگ وغیرہ میں داخلے جاری ہے۔ بارھویں جماعت کامیاب امیدوار درخواست دینے کے اہل ہیں۔

سرٹیفکیٹ کی تصدیق 12 تا 14 دسمبر کو عمل میں آئے گی‘ جبکہ 16 دسمبر سے کلاسس کا آغاز ہوگا۔

مزید تفصیلات کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.manuu.edu.in ملاحظہ کریں۔ فون نمبر 7075753187 پر بھی ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔