تعلیم و روزگار
نمس کے بی پی ٹی میں داخلے
درخواستوں کی ہارڈکاپی معہ تعلیمی اسناد کی نقولات 4۔ اگست کو5بجے شام سے قبل داخل کرناہوگا۔ تفصیلات کیلئے www.nims.edu.inپر ربط پیداکریں۔
حیدرآباد: نظام انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(نمس) کے ڈین ڈاکٹرایس رام مورتی نے کہاکہ تعلیمی سال 2022 میں بی پی ٹی، بی ایس سی نرسنگ اوربی ایس سی پارامیڈیکل کورسس میں داخلوں کے لئے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
امیدوار، یکم اگست سے قبل آف لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔
درخواستوں کی ہارڈکاپی معہ تعلیمی اسناد کی نقولات 4۔ اگست کو5بجے شام سے قبل داخل کرناہوگا۔ تفصیلات کیلئے www.nims.edu.inپر ربط پیداکریں۔