حیدرآباد

مسجد نصیریہ مہدی پٹنم میں نمازِ عیدالاضحیٰ

مولانا حافظ ڈاکٹر احمد شریف صاحب کا ایمان افروز خطاب ہوگا جس میں وہ قربانی کے فضائل اور سنت ابراہیمیؑ پر عمل آوری کا پس منظر بیان کریں گے۔

حیدرآباد: مسجد نصیریہ، نزد آر ٹی سی سٹی بس ڈپو، مہدی پٹنم، حیدرآباد میں نماز عیدالاضحیٰ صبح ٹھیک 6:15 بجے ادا کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں
مسجد نصیریہ مہدی پٹنم میں نماز عیدالفطر

متولی مسجد ہذا نے بتایا کہ نماز عید سے قبل امام و خطیب مسجد نصیریہ مولانا حافظ ڈاکٹر احمد شریف صاحب کا ایمان افروز خطاب ہوگا جس میں وہ قربانی کے فضائل اور سنت ابراہیمیؑ پر عمل آوری کا پس منظر بیان کریں گے۔

عامتہ المسلمین سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔

a3w
a3w