تعلیم و روزگار
ٹی ایس پالی سیٹ : اقلیتی امیدواروں کی کامیابی کاتناسب65.50فیصد
رواں سال منعقدہ پالی سیٹ میں جملہ65.50 فیصد اقلیتی امیدواروں کوکامیاب قراردیاگیا۔
رواں سال منعقدہ پالی سیٹ میں جملہ65.50 فیصد اقلیتی امیدواروں کوکامیاب قراردیاگیا۔
مسلم امیدواروں کے کوالیفائی کا تناسب61.56فیصدرہاجبکہ عیسائی برادری کے79.77 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔
اینگلوانڈین کانتیجہ74.74 فیصد، بدھسٹ73.82 فیصد‘سکھوں کانتیجہ64.86 فیصد اورپارسی امیدواروں کی کامیابی کا تناسب صدفیصد رہا۔
بی سی اے گروپ کے 62.92فیصد بی سی بی گروپ کے68.41، بی سی سی گروپ کے64.04، بی سی ڈی کے65.24، بی سی ای گروپس کے63.51 فیصد کے علاوہ ایس سی وایس ٹی کے صدفیصد امیدوارکوالیفائی ہوئے ہیں۔