ایشیاء

کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعہ کو کرکٹ میچ کے دوران دھماکہ ہوا۔

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعہ کو کرکٹ میچ کے دوران دھماکہ ہوا۔

ایک عینی شاہد کے مطابق کابل میں کرکٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں دھماکہ ہوا۔ ہلاکتوں کی تعداد کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

افغانستان کے طلوع نیوز نے اپنے ٹویٹر پر مبینہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ "سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں کابل انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے فوراً بعد کے لمحات دکھائے گئے ہیں۔”

a3w
a3w