حیدرآباد
ہرشعبہ میں مسلمانوں کی نمائندگی میں اضافہ کے ضروری اقدامات: چیف منسٹر
چیف منسٹرکے چندرشیکھرراؤ نے کہا کہ ہرشعبہ حیات میں مسلمانوں کی نمائندگی بڑھانے کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔
حیدرآباد: چیف منسٹرکے چندرشیکھرراؤ نے کہا کہ ہرشعبہ حیات میں مسلمانوں کی نمائندگی بڑھانے کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔
ہرطبقہ کی تمام شعبہ حیات میں ترقی کی وجہ سے ہی تلنگانہ کا خوبصورت وحسین گلدستہ برقرار رہے گا۔
مسلمانوں کی ترقی کے لئے غور وخوص کرنے‘لائحہ عمل تیار کرنے کے لئے ریاستی وزراء کے ٹی راماراؤ اورٹی ہریش راؤ کی جانب سے اجلاس طلب کیاجائے گا۔